Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam) - Momina Mustehsan/Asim Azhar.lrc

LRC歌词下载
[00:00.000] 作词 : Shuja Haider/Naqash Hyder
[00:01.000] 作曲 : Shuja Haider/Naqash Hyder
[00:31.708]باتیں تیری کرتے ہوئے
[00:37.879]تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں
[00:44.360]جانے کہاں مڑ جاتی ہیں
[00:50.645]دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں
[00:56.286]تیری طرح خوشبو چلے
[01:03.186]تارے ہماری طرح راتوں سے ملے
[01:32.175]سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
[01:42.412]کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
[01:51.566]یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا
[01:56.761]ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں
[02:01.968]کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
[02:31.696]رات اندھیری میں چھپ رہے تھے
[02:37.526]گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے
[02:42.994]صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے
[02:47.809]پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے
[02:54.212]پھر گر پڑے
[02:56.603]کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں
[03:02.147]سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
[03:50.909]تیرا وہ پیار یاد آئے گا
[03:59.658]بھولے گا نہ یہ دل میرا
[04:08.159]کیا ہو گیا سوچا نہ تھا
[04:16.963]تیرا وہ پیار
[04:21.709]تیرا وہ پیار
[04:25.688]تیرا وہ پیار
[04:30.060]تیرا وہ پیار
[04:33.951]تیرا وہ پیار
[04:38.753]تیرا وہ پیار
[04:43.299]تیرا وہ پیار
[04:47.395]تیرا وہ پیار
[04:51.726]تیری وہ خاموشیاں
[04:55.617]کہہ دیتی تھیں وہ سبھی جو تو نہ کہہ سکی
[05:06.951]کیسے بتاتی تجھے
[05:11.072]شرماتی تھی میں جیسے آنچل میں جلتا دیا
[05:22.873]کھوئے کہاں مجھ کو بتا
[05:31.267]تیرا وہ پیار یاد آئے گا
[05:40.106]بھولے گا نہ یہ دل میرا
[05:48.569]تیرا وہ پیار یاد آئے گا
[05:57.376]بھولے گا نہ یہ دل میرا
[06:06.102]کیا ہو گیا سوچا نہ تھا
文本歌词
作词 : Shuja Haider/Naqash Hyder
作曲 : Shuja Haider/Naqash Hyder
باتیں تیری کرتے ہوئے
تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں
جانے کہاں مڑ جاتی ہیں
دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں
تیری طرح خوشبو چلے
تارے ہماری طرح راتوں سے ملے
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا
ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں
کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
رات اندھیری میں چھپ رہے تھے
گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے
صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے
پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے
پھر گر پڑے
کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
تیرا وہ پیار یاد آئے گا
بھولے گا نہ یہ دل میرا
کیا ہو گیا سوچا نہ تھا
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیرا وہ پیار
تیری وہ خاموشیاں
کہہ دیتی تھیں وہ سبھی جو تو نہ کہہ سکی
کیسے بتاتی تجھے
شرماتی تھی میں جیسے آنچل میں جلتا دیا
کھوئے کہاں مجھ کو بتا
تیرا وہ پیار یاد آئے گا
بھولے گا نہ یہ دل میرا
تیرا وہ پیار یاد آئے گا
بھولے گا نہ یہ دل میرا
کیا ہو گیا سوچا نہ تھا